//

وکلا کو تالہ بندی اور توڑ پھوڑ میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔اعظم نذیر تارڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وکلا کے قتل کی اطلاع ملتے ہی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پولیس سے بات کی۔لاہور میں پنجاب بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے وکلا کی بہبود کیلئے تمام اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ کو قتل کی تحقیقات سے اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت کی ہے، مریم نواز کےحکم پر پولیس نے ملزم کو فوری طور پر حراست میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ملزم کے خلاف خصوصی عدالت میں مقدمہ چلانے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ کا کہنا ہے وکلا برادری کا تحفظ یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کرتی ہے، دورانِ احتجاج وکلا پر مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات نہیں لگائی جائیں گی۔اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ لاہور میں وکلا اپنے حق کیلئے احتجاج کر رہے تھے، وکلا کو تالہ بندی اور توڑ پھوڑ میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن

وش ویب: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل آفس لاہور کی جانب…

26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت و عدلیہ ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

وش ویب: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی…

سندھ : ڈیوٹی سے غیرحاضر ایک ہزارسے زائد اساتذہ وملازمین کی تنخواہیں روکنے کا حکم

وش ویب: سندھ میں مستقل طور پرغیرحاضر ایک ہزار 369 اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہیں…

پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر چین نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے، وزیرخزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی…

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفرکی سہولت گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ

وش ویب: سندھ حکومت نے ٹیکسیشن کے نظام کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر…

Translate »