وش ویب: کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئی.۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئی. ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عید اسپیشل ٹرین گیارہ بوگیوں پر مشتعل ہے۔ عید اسپیشل ٹرین میں 800 سے زائد مسافر سوار ہیں۔ عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے صبح دس بجے روانہ ہوئی اور بروز ہفتے 4 بجے شام راولپنڈی پہنچے گی۔ مسافروں کے لیے سیکورٹی کے لیے خاص انتظامات کیے گۓ ہیں۔ عید اسپیشل ٹرین براستہ سبی جیکب آباد سکہر ملتان رحیم یار خان خانیوال لاہور روالپنڈی کے لیے روانہ ہو گئی۔