//

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری کی اوستہ محمد لائبریری پر قبضہ کی مذمت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نعیم بلوچ نےکوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نصیر آباد ڈویژن میں تعلیمی سہولیات کا فقدان اور اعلیٰ تعلیمی ادارے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اوستہ محمد لائبریری پر ڈی سی نے قبضہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے طلباء کو لائبریری میں رکھی جانے والی کتب سے مستفید ہونے میں مشکلات درپیش آرہی ہیں، اس لئے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ لائبریری پر قبضہ ختم کرکے طلباء کو تعلیم کے حصول میں درپیش رکاوٹیں دور کی جائیں بصورت دیگر ہم سخت اقدام اٹھانے پر مجبور ہوں گے، جس سے پیدہ ہونے والے حالات کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر صحت سردار زادہ فیصل خان جمالی تعلیم یافتہ اور تعلیم دوست گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور تعلیم کے حوالے سے ان کے خاندان کی گراں قدر خدمات ہیں لہذا وہ گرلز کالج کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ طالبات کو اپنے علاقے میں اعلیٰ تعلیم کی سہولت میسر آسکیں۔ اس کے علاوہ میر صادق عمرانی جو کہ پیپلزپارٹی کے دیرینہ سیاسی ورکر ہیں جنہوں نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے علاوہ کوڑے بھی کھائے ہیں اور اسی طرح ہماری ان سمیت بابا غلام رسول عمرانی سے یہی التجا ہے کہ وہ تمبو میں لائبریری کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ چاکر خان رند یونیورسٹی سبی میں تعیناتیاں پہلے عمل میں لائی گئی اور اسامیوں کو پر کرنے کے لئے بعد میں تشہیر کی گئی ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »