//

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارتمحکمہ جاتی ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بجٹ 2024/25 کے مجوزہ محکمہ جاتی ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جاری پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں صوبائی وزرا چیف سیکرٹری, ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیات سمیت صوبائی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2024/25 کے مجوزہ محکمہ جاتی ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے ہدایات دی اور کہا کہ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں پر بلاتعطل کام شروع کیا جائے گا۔ بجٹ منظور ہونے کے بعد جولائی کے پہلے ہفتے میں ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کا اجرا یقینی بنایا جائے۔ گڈ گورنرننس مالی امور کی بہتری سے ہی ممکن ہے۔ وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ ٹینڈرز کے اجرا میں تعطل سے ترقیاتی اسکیمات کی بروقت تکیمل کے اہداف حاصل کرنا ممکن نہیں ہے۔ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکیمل سے ہی ہم بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »