//

مالی سال 25-2024ء کے لیے سندھ پولیس نے بجٹ تجاویز پیش کر دیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بیان میں کہا ہے کہ پولیس کا بیسک یونٹ تھانہ ہے، تھانے کا بجٹ ایس ایچ او کے پاس ہونا چاہیے، دوسری ترجیح تفتیش کو بہتر کرنا ہے.

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بیان میں کہا ہے کہ پولیس کا بیسک یونٹ تھانہ ہے، تھانے کا بجٹ ایس ایچ او کے پاس ہونا چاہیے، دوسری ترجیح تفتیش کو بہتر کرنا ہے، تفتیشی افسران کے پاس ڈیجیٹل والٹ ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ تفتیشی افسر کو تفتیش مکمل کرنے کے بعد بجٹ دیا جاتا تھا، ڈیجیٹل والٹ سے تفتیشی افسر کو ایڈوانس بجٹ ملے گا، پولیس ویلفیئر کے لیے بجٹ میں تجویز دی گئی ہے۔غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ آئی جی سے کانسٹیبل تک کو علاج کے لیے 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے، سینٹر لایئز مانٹیرنگ کے لیے بھی بجٹ تجویز دی گئی ہے۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ میں 618 تھانے ہیں، کم کر کے 484 تھانے کیے جائیں گے، ماڈل تھانے بنائے جائیں گے، کرائم کنڑول کرنے کے لیے تھانوں کو کم کیا جائے گا، تھانوں کی موبائلز بھی تبدیل کی جائیں گی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ سال 125 بلین روپے کا بجٹ دیا گیا تھا، اس سال 135 بلین روپے کے بجٹ کے ملنے کی اُمید ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »