//

بنجگور کے مختلف مقام پر 2 افسوسناک واقعات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پنجگور , چتکان تارآفس کالج ایریا میں رہائشی کوارٹر میں ڈکیتی کا واقعہ اور پنجگور 14 چوک ایریا میں ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا.

تفصیلات کے مطابق پنجگور , چتکان تارآفس کالج ایریا میں رہائشی کوارٹر میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا. مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے عبدالباسط (سکنہ خاران ) جابحق اور اہلیہ شدید زخمی ہوگئی. ذرائع کے مطابق لاش اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا.

دوسری جانب پنجگور 14 چوک ایریا میں ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا. ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق 8 زخمی ہوگئے. , جابحق اور زخمی افراد کا تعلق ضلع خضدار سے بتایا جاتا ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »