//

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشتگرد گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان میں آپریشن کے دوران متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والے ملزمان مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق اس نیٹ ورک کے تانے بانے اندرونی و بیرونی دہشتگروں سے ملتے ہیں، پکڑےجانے والوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کی شوریٰ کا مطلوب کمانڈر شامل بھی شامل ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل یکم اپریل سے 10 جون کے دوران سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 4 ہزار 902 آپریشنز کیے جن میں 51 دہشتگرد ہلاک کیے گئے جب کہ مئی کے دوران بلوچستان میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کا بتانا تھا کہ فورسز نے ژوب بارڈ ر سے دراندازی کرنے والے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کیا تھا اور 2 کو گرفتار بھی کیا گیا تھا، پشین اور قلعہ عبداللہ میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے 5 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »