//

بجٹ 2024، حکومت پینشن اخراجات میں کمی کیلئے اسکیم لے آئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت نے پینشن اخراجات میں کمی لانے کے لیے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں اسکیم متعارف کروادی۔

وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں کہا کہ وفاقی حکومت پر کھربوں روپے کی ان فنڈڈ پینشن لائبلیٹی ہے اور پنشن کے اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ لہذا ان اخراجات میں اضافے کی شرح کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے اس شعبے کی اصلاح کے لیے حکمت عملی ترتیب دی ہے جس پر کافی حد تک مشاورت مکمل ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی معیارات کے مطابق موجودہ پنشن اسکیم میں اصلاحات لائی جائیں گی جن کے نتیجے میں اگلی تین دہائیوں کی پینشن لائبلیٹی میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ نئے ملازمین کے لیے کونٹریبیوٹری پینشن اسکیم متعارف کروائی جائے گی جس میں حکومت کا حصہ ہر ماہ ادا کیا جائے گا۔ اس سے مستقبل کے ملازمین کی پنشن ان کی ملازمت کے آغاز سے ہی مکمل طور پر فنڈڈ ہوگی۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پشن کی لائبلیٹی کو مینیج کرنے کے لیے پنشن فنڈ قائم کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »