//

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرزکیلئےہیلتھ انشورنس کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرزکےلیے ہیلتھ انشورنس کا اعلان کردیا گیا۔

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ہیلتھ انشورنس کے اعلان پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے صحافی برادری کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا ہےکہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ہیلتھ انشورنس حکومت کی اولین ترجیح ہے، صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی تاریخی قدم ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ یہ اقدام صحافیوں کی صحت اور فلاح و بہبود کویقینی بنانے میں مدد فراہم کرےگا۔انہوں نے بتایا کہ پہلےمرحلے میں 5 ہزارصحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائےگی جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید 10 ہزارصحافیوں کو سہولت فراہم کی جائےگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »