//

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ایف آئی اے نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ظاہرنہیں کرتا کن بنیادوں پر ملزمان کو بری کیا گیا، ہائی کورٹ کے فیصلے میں ظاہر نہیں ہوتا کہ پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا.درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ نے پراسیکیوشن کے ثبوتوں کو اہمیت نہیں دی، سائفر کیس میں 3 جون کو ہائی کورٹ کا دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
ایف آئی اے نے کہا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923ء کے تحت اسپیشل جج کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر نہیں کی جاسکتی، ٹرائل کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے تعاون نہیں کیا، ٹرائل کورٹ نے ملزمان کی جانب سے 65 درخواستوں پر سماعت اور فیصلہ کیا۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ٹی اے کا لاہور میں غیرقانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن

وش ویب: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل آفس لاہور کی جانب…

26 ویں آئینی ترمیم جمہوریت و عدلیہ ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

وش ویب: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی…

سندھ : ڈیوٹی سے غیرحاضر ایک ہزارسے زائد اساتذہ وملازمین کی تنخواہیں روکنے کا حکم

وش ویب: سندھ میں مستقل طور پرغیرحاضر ایک ہزار 369 اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہیں…

پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر چین نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے، وزیرخزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی…

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفرکی سہولت گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ

وش ویب: سندھ حکومت نے ٹیکسیشن کے نظام کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر…

Translate »