//

وفاقی بجٹ میں بلوچستان کا کیس وفاق میں پیش کیا ہے اور تجاویز بھی دیں ہیں، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ گندم خریداری کیس عدالت میں ہے اس پر زیادہ بات نہیں کرسکتا ہوں۔ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے۔ محکمہ خوراک سمیت دیگر محکموں میں اصلاحات کرنے کا فیصلہ کیا۔ بجت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں بلوچستان کو نظر انداز نہیں کیا گیا۔ وفاقی بجٹ میں بلوچستان کا کیس وفاق میں پیش کیا ہے اور تجاویز بھی دیں ہیں۔اس بار بہت سی اسکیمات شامل کی گئیں ہیں۔وفاقی بجٹ میں بلوچستان کے بہت سے منصوبے دوبارہ شامل کیے گئے ہیں۔بلوچستان کا بجٹ عوام دوست تیار کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔بلوچستان بجٹ میں تعلیم صحت اور طلباء کے اسکالر شپ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ہم کوشش کررہے ہیں کہ بلوچستان کی اپنی آمدنی کو بڑھانے کیلئے وسائل پیدا کریں۔ مزید وزیر اعلیٰ بلوچستان نے امن و امان کے ھوالے سے کہا کہ صوبائی دارالحکومت سمیت بلوچستان میں امن وامان کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بدقسمتی سے بلوچستان میں جو کرپشن ہیں تو چیزیں کیسے ٹھیک ہوسکتی ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

وش ویب: سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے…

صادق عمرانی نے ایوان میں مولانا ہدایت الرحمان کی جانب سے آئی جی ایف سی کے خلاف الزامات کو مسترد کردیا

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی وزیر میر صادق عمرانی نے ایوان…

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے بانی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد…

Translate »