//

بلوچستان سے جبری گمشدگیوں میں حالیہ اضافہ اور لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے-

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں لاپتہ طلباء کے لواحقین کی جانب سے جبری گمشدگیوں اور لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی-

کوئٹہ میں گذشتہ دنوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے فاروق بلوچ اور انیس بلوچ کے اہلخانہ نے جبری گمشدگی کے خلاف جامعہ بلوچستان کے سامنے سے ریلی نکالی جس میں طلباء سمیت شہروں کی بڑی تعداد شریک ہوئے اور لاپتہ طلباء کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں کی روک تھام کا مطالبہ کیا-

واضع رہے فاروق بلوچ کے اہلخانہ اس سے قبل انکی بازیابی کے لئے کوئٹہ میں دھرنا دیے ہوئے تھے جہاں انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد انہوں نے اپنا دھرنا معطل کردیا تھا تاہم فاروق بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین اور بلوچ طلباء ایک بار پھر سراپا احتجاج رہے اور ان کی جانب سے ہاکی چوک پر دھرنا بھی دیا گیا ۔
مظاہرین کا کہنا تھا بلوچستان میں طویل عرصے سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان جبری گمشدگیوں میں تیزی بھی لائی جارہی ہے۔ رواں مہینے مختلف علاقوں سے متعدد طلباء جبری گمشدگی کا نشانہ بنیں ہیں-

مظاہرین نے مزید کہا کہ جبری گمشدگیوں میں اضافہ تشویش کا باعث ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ لاپتہ فاروق اور انیس کو فوری طور پر منظرعام پر لایا جائے اور جبری گمشدگیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »