//

حکومت بلوچستان کا عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت بلوچستان نے عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے عيد الاضحی کی چھٹیوں کا پریس ریلیز جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 17 جون بروز پیر سے 19 جون بروز بدھ تک صوبے بھر میں عید قربان کی تعطیلات ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »