//

9 مئی واقعات، عدم پیشی پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سرگودھا کے جج نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پیش نہ ہونے پر عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ دوسری جانب عمر ایوب کے وکیل نے عدالت کو بتایاکہ عمرایوب دن بھر عدالت کے باہر موجود تھے، پولیس نے انہیں اندر نہیں آنے دیا، پولیس ایکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ سرگودھا میں اپوزیشن لیڈر کو عدالت میں جانے سے روکنے پر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے شور شرابہ کیا اور واک آؤٹ کیا ۔اس موقع پر اسد قیصر نے کہا کہ عمر ایوب کو عدالت داخلے سے روکے جانے کی سخت مذمت کرتے ہیں، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »