//

صدر آصف زرداری سے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصٖ محمود جاہ کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ملاقات کی۔وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ایوان صدر میں آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران ادارہ جاتی امور پر بریفنگ دی۔آصف علی زرداری نے کہا کہ وفاقی ٹیکس محتسب اپنی خدمات کا دائرہ کار بڑھائے، ٹیکس معاملات میں محتسب کے کردار بارے آگاہی پیدا کی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »