//

سردار عبدالرحمن کھیتران کی زیرِ صدارت بورڈ اف ڈائریکٹرز اِجلاس منعقد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کی زیرِ صدارت بورڈ اف ڈائریکٹرز اِجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں آپریشنز، فنانس اور ریونیو ونگ کے افسران کی شرکت ہوئی۔ اِجلاس میں سیکرٹری پی ایچ ای اور ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں تمام ڈائریکٹرز شریک تھے۔ ریونیو، آپریشن اینڈ منٹینینس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ایڈمن اور میں اصلاحات لائی جائیں گی۔ اجلاس میں ریونیو کولیکشن میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں مختلف منصوبوں کی منظوری لی گئی۔ اجلاس میں پرانی گاڑیوں کی نیلامی کی منظوری بھی لی گئی۔ اجلاس میں دو پوسٹوں کی اپگریڈیشن بھی لی گئی۔ واسا میں ائندہ کنٹریکٹ کی بنیادوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ ریونیو کولیکشن میں جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ افسران بلا مشروط نادہندگان کے خلاف ایکشن لیں۔ سردار کھیتران کا کہنا تھا کہ ریونیو میں اضافے کے لئے ریونیو افسران کو اختیارات دیے جاے گئے۔ غیر قانونی کنکشن ہولڈرز کے خلاف شعبہ ریونیو اصلاحات مشترکہ آپریشن کریں گے ٹینکر مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ٹینکر مافیا پر ٹیکس عائد کی جائے تاکہ محکمے کو ریونیو حاصل ہو سکے۔ وزیر پی ایچ ای کا ریونیو ٹیم کو ریونیو بڑھانے کیلئے مستقل بنیادوں پر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایات کی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »