//

تفتان بارڈر اور بلوچستان سے زائرین کو سفر میں سہولیات دی جائیں گی، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پیر کو یہاں جعفریہ زائرین گروپ آرگنائزرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے یقین دلایا کہ تفتان بارڈر اور بلوچستان سے زائرین کے سفر میں سہولیات میں بہتری لائی جائے گی

عاشورہ اور اربعین کے موقع پر تفتان بارڈر پر زائرین کی آسانی کے لئے امیگریشن کانٹر بڑھا دئیے جائیں گے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان حکومت زائرین کو آمد و رفت میں ہر ممکن سہولتیں فراہم کرے گی اور بلوچستان کی حدود میں زائرین کو درپیش مشکلات اور مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ملاقات میں زائرین کی سہولت کے لئے پاکستان ہاس تفتان کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پر چلانے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا، جعفریہ زائرین گروپ آرگنائزرز ایسوسی ایشن کے وفد نے مسائل کے حل اور سہولیات فراہمی کی یقین دہانی پر وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ امیگریشن کاونٹرز میں اضافے اور پاکستان ہاس تفتان کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے سے زائرین کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »