//

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں، علی محمد خان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، مذاکرات نتیجہ خیز ہونے چاہئیں۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ ہمارا پہلا مطالبہ ہے ہمارے اسیران کو رہا کیا جائے، حکومت مذاکرات میں سنجیدگی نہیں دکھائی دے رہی۔علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مینڈیٹ کی واپسی اور اسیران کی رہائی ہمارے پہلے مطالبات ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کیسز سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے، اسلام آباد کے تین حلقوں کے بارے بھی انہیں بتایا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اسلام بادہائی کورٹ نے ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججوں کی تعیناتی پر سوالات اٹھائے ہیں، چیف جسٹس نے کہا کہ 3 دن بعد اسمبلی اجلاس تھا، آرڈیننس لانے کی کیا ضرورت تھی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »