//

نواں کلی کوئٹہ میں نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم خاران سے گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ نے نواں کلی کوئٹہ میں قتل کرنے والے ملزم کو 12گھنٹے میں خاران سے گرفتار کر لیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق نواں کلی نجی ہائوسنگ اسکیم میں رہائش پذیر عامر گوگی ولد گوگی کو گزشتہ روز ذاتی رنجش پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کا مقدمہ زرغون آباد پولیس نے درج کرکے کیس سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایس یس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کپٹن (ر) زوہیب محسن کی سربراہی میں ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا ستعمال کرتے ہوئے12گھنٹے میں قتل میں ملوث ملزم منور کو جمعرات کی شب خاران سے گرفتار کر کے کوئٹہ منتقل کر دیا ۔جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کی بروقت کارروائی کو سہراتے ہوئے ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »