//

کوئٹہ میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام عام عوام کی موجودگی میں بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرے میں کوئٹہ کے شہریوں اور پارٹی کے کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی ،جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جس پر صوبے کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کیسکو اور واپڈا کے خلاف نعرے درج تھے ۔احتجاجی مظاہرے میں شریک مظاہرین حکومت وقت سے ایک ہی سوال کرتے نظر آئے کہ ہم بجلی کا بل ادا کریں یا روٹی کھائیں ؟؟

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ کیسکو کی جانب سے شہر میں بتدریج لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس کے باعث شدید گرمی میں کوئٹہ کے کاروباری طبقے سمیت ہر شہری سخت اذیت اور کوفت میں مبتلا ہے جبکہ کیسکو کی جانب سے ہر مہینے باقاعدگی سے اضافی ریٹس لگا کر بل بھیجے جارہے ہیں ۔ مظاہرین نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں بھی اجلاس کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ لہذا مظاہرین نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسکو اور واپڈا کے ناروا سلوک اور کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ عہدیداران کے خلاف کاروائی کی جائے بصورت دیگر ہم سخت احتتاجی راستہ اپنانے پر مجبور ہونگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »