//

چمن میں معمولات َزندگی بحال ہونا شروع .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے ضلع چمن میں حالاتِ زندگی معمول پر آنے لگےاور بازار بھی کھل گئے۔ایس پی شاہد کاکڑ کا کہنا ہے کہ چمن کے داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اور لیویز افسرن تعینات کر دیے گئے ہیں جنہوں نے شہریوں کو اطمینان دلانے کی کوشش کی تو دن گزرنے کے ساتھ شہر کے بیشتر بازار کھلنے لگے۔یاد رہے کہ درست پاسپورٹ اور ویزا رکھنے والوں کو ہی چمن سرحد پار کرنے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف چمن میں7 ماہ سے دھرنا جاری ہے۔دھرنے میں شریک رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج بھی شروع کر دیا گیا تھا۔احتجاج کے باعث چمن میں بینک، نادرا، پاسپورٹ اور دیگر دفاتر 37 روز سے بند تھے اور بینکوں کی بندش سے ملازمین تنخواہوں سے تاحال محروم ہیں۔ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بھی معطل ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »