//

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ اور تجارتی خسارے میں کمی ہوئی،عطا تارڑ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کم ہوئی اور روپیہ مستحکم ہوا، امن وترقی پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ہے،سفارتی سطح پر حکومت کی کامیابیاں جاری ہیں، دورہ چین میں وہ موضوعات زیربحث آئےجوپہلے کبھی نہیں آئے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی ہر دور مین لازوال رہی ہے، پاک چین دوستی ہر دور میں لازوال رہی ہے، وزیراعظم کی چینی صدر کے ساتھ سوا 3 گھنٹے ملاقات جاری رہی، چینی صدر نے سی پیک کو اپ گریڈ کرنے کی بات کی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کاسلامتی کونسل کارکن منتخب ہونابہت بڑی کامیابی ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ جب تجارت اور سرمایہ کاری کی بات ہوتی ہے تو آج کل اس کا حجم اربوں ڈالرز میں ہوتا ہے، ایم او یوز سائن ہوئے ہیں، معاملات آگے بڑھے ہیں، حتمی اعداد و شمار جلد سامنے آجائیں گے۔عطا تارڑ نے کہا کہ یہ بات یاد رکھیں کہ ابھی حکومت کے 100 دن مکمل نہیں ہوئے، یہ دیکھیں کہ سالوں کا کام مہینوں کے اندر ہو رہا ہے، چین، سعودیہ عرب اور یو اے ای کا دورہ ہو، سفارتی محاظ پر کامیابیاں مل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بجٹ کے حوالے سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ ہوئی ہے، آج شام وزیر خزانہ بجٹ کے حوالے پریس کانفرنس کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا، ایل سیز کھلنا بند ہو گئی تھیں، ایکسچینج ریٹ غیر مستحکم تھا، آپ کے ساتھ 4 ارب کے غیر ملکی زر مبادلہ ذخائر تھے، اب آپ کے پاس 2 مہینے کے زر مبادلہ کے ذخائر موجود ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ڈالر کی اسملنگ کو روکا گیا، اب ڈالر کا ریٹ 277، 278 پر مستحکم ہے، ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہوا، عالمی ادارے کہہ رہے تھے کہ مہنگائی 13 فیصد ہوگی، اس میں 2 فیصد مزید کمی ہوئی ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ ہتک عزت کا قانون سب کے لیے ہے، وہ آپ کے لیے بھی ہے، میرے لیے بھی ہے، آپ کے ملک کے چینل کسی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کے لیے برطانیہ جاتے ہیں کیونکہ وہاں وقت کم لگتا ہے اور فیصلہ فوری ہوجاتا ہے، معافی مانگنی پڑتی ہے، ہزاروں پاؤنڈز کا جرمانہ دینا پڑتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »