وش ویب:اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے چار برس بعد شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 150 بیسز پوائنٹس کم کر کے 20.5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا کہ کمیٹی نے نوٹ کیا کہ فروری کے بعد سے مہنگائی میں نمایاں کمی متوقع تھی، تاہم مئی میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے نتائج توقع سے بہتر رہے۔اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے یہ بھی جائزہ لیا کہ بنیادی مہنگائی کے دباؤ میں بھی کمی آ رہی ہے۔ اس کی عکاسی بنیادی مہنگائی میں مسلسل کمی اور صارفین و کاروباری اداروں کی مہنگائی کی توقعات میں نرمی سے ہوتی ہے۔ یہ صورتحال سخت مالیاتی پالیسی اور مالیاتی استحکام کے اقدامات کی وجہ سے ہے۔اس میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اس بات کا اظہار کیا کہ آنے والے بجٹ اقدامات اور توانائی کی قیمتوں میں ردوبدل سے قریبی مدت میں مہنگائی کے منظر نامے پر کچھ دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ ان خدشات اور آج کے فیصلے کے باوجود، ماضی میں کی گئی مالیاتی سختی کے مجموعی اثرات سے مہنگائی کے دباؤ کو قابو میں رکھنے کی توقع ہے۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کردی۔
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے