//

فرہاد علی شاہ کی گرفتاری جن حالات میں ریکارڈ پر لائی گئی عدالت ا سے غیر قانونی عمل قرار دیتی ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر فرہاد علی شاہ عرف احمد فرہاد کی بازیابی کیس کی درخواست نمٹانے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فرہاد علی شاہ کی گرفتاری جن حالات میں ریکارڈ پر لائی گئی وہ غیر قانونی عمل ہے، فرہاد علی شاہ کو بحفاظت گھر واپس آنے تک جبری گمشدہ فرد قرار دیا جاتا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ فرہاد علی شاہ جب بھی گھر پہنچیں، تفتیشی افسر مجسٹریٹ کے سامنے 164 کا بیان قلم بند کرائیں، جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے بیان کی روشنی میں تفتیش کو آگے بڑھایا جائے۔تحریری حکم نامے کے مطابق تمام مسنگ پرسنز کیسز کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل کےلیے معاملہ چیف جسٹس کو ارسال کیا گیا ہے، رجسٹرار آفس لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے مسنگ پرسنز کے کیسز یکجا کر کے چیف جسٹس کے سامنے رکھے، چیف جسٹس انتظامی اختیارات استعمال کر کے لارجر بینچ بنائیں تاکہ مفادِ عامہ کے اس مسئلے کو بہتر طور پر نمٹایا جا سکے۔عدالت کا تحریری حکم نامے میں کہنا ہے کہ کریمنل جسٹس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈی جیز اور انچارج سی ٹی ڈی کو مدعو کیا جائے، وہ اپنی سفارشات اور گزارشات کریمنل جسٹس کمیٹی میں زیرِ بحث لائیں، قومی سلامتی امور والے مقدمات اِن کیمرا سماعت کے لیے مقرر کیے جائیں۔تحریری حکم نامے کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ تحقیقاتی اداروں کے سربراہان سے اِن کیمرا بریفنگ کے بعد میڈیا پر رپورٹنگ نہ کرنے کے احکامات جاری کریں، جبری لاپتہ فرد سیدفرہاد علی شاہ تاحال اپنے گھر نہیں پہنچ سکا، اٹارنی جنرل اور وزیرِ قانون کی کوششوں سے بتایا گیا کہ فرہاد 2 مقدمات میں گرفتار ہیں، حالات کے پیشِ نظر مغوی کو اس عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔عدالت نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ حقائق مدِ نظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مغوی کو جبری لاپتہ کیا گیا، ریاستی ادارے اپنی مکمل کوشش کے باوجود مغوی کو بازیاب کرانے میں ناکام رہے۔تحریری حکم نامے میں عدالتِ عالیہ نے کہا ہے کہ تھانہ لوئی بھیر کی حدود سے جبری گمشدگی کا سفر تھانہ دھیر کوٹ آزاد کشمیر کی حدود میں مضحکہ خیز طور پر قانونی دائرہ اختیار میں داخل ہو گیا ہے، فرہاد علی شاہ کی گرفتاری جن حالات میں ریکارڈ پر لائی گئی عدالت ا سے غیر قانونی عمل قرار دیتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »