//

بلوچستان ہائیکورٹ : گندم خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں پر وزیر اعلیٰ بلوچستان طلب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان ہائی کورٹ نے گندم خریداری میں مبینہ بےضابطگیوں پر وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی کو طلب کر لیا۔

کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔دورانِ سماعت سیکریٹری خوراک اکبر حریفال، ڈی جی فوڈ ظفر اللّٰہ اور ایڈووکیٹ جنرل آصف ریکی عدالت میں پیش ہوئے.عدالتِ عالیہ نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کو 12 جون کوطلب کیا ہے۔عدالت نے ڈی جی خوراک ظفر اللّٰہ کے تبادلے کےنوٹیفکیشن پر عمل درآمد روکنے کا حکم بھی دے دیا۔

چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر حکام سے سوال کیا کہ وزیرِ اعلیٰ کہاں ہیں؟ایڈووکیٹ جنرل آصف ریکی نے جواب دیا کہ وزیرِاعلی بلوچستان اسلام آباد میں ہیں، کل آ جائیں گے۔بلوچستان ہائی کورٹ نے گندم خریداری سے متعلق درخواست کی سماعت 12 جون تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ گندم کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق درخواست اوستہ محمد کے ایک شہری محمد صادق نے دائر کر رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »