//

ایم کیو ایم نے بجٹ میں کراچی کے لیے 5 سالہ سوشیو اکنامک ڈیولپمنٹ پلان کا مطالبہ کیا ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے آئندہ بجٹ میں سندھ کے شہریوں کے لیے اپنے مطالبات وزیرِ اعظم شہباز شریف کے سامنے رکھ دیے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے بجٹ میں کراچی کے لیے 5 سالہ سوشیو اکنامک ڈیولپمنٹ پلان کا مطالبہ کیا ہے، ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس صوبائی حکومت نہیں، وفاق ہمارے ایم این ایز کو فنڈ جاری کرے،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے کراچی، حیدر آباد، میر پور خاص کے لیے وفاق سے 38 ارب روپے مانگے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ کامیاب جوان یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو بلا سود قرض دیا جائے، اس سال کے فور منصوبے کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے اور گریٹر کراچی سیوریج پلان ایس تھری کی بھی اسی سال تکمیل مکمل کی جائے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا ہے کہ گرین لائن پروجیکٹ کی توسیع، بلیو لائن اور کراچی سرکلر ریلوے پروجیکٹ کے لیے بھی فنڈز رکھے جائیں۔ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی پورٹ سے پپری تک فریٹ کوریڈور سمیت بن قاسم پر ٹیکسٹائل سٹی پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے بھی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »