//

سی ٹی ڈی کے پی کے، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے اعداد وشمار جاری کردیے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق رواں برس خیبر پختونخوا میں 117 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ 299 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔دستاویز کے مطابق صوبے کے 26 اضلاع میں دہشت گردی کے 237 واقعات رونما ہوئے، جن میں 65 پولیس اہلکار شہید اور 86 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق شمالی وزیرستان میں 40 واقعات میں 20 شدت پسند ہلاک اور 6 گرفتار ہوئے۔دستاویز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں شدت پسندی کے 37 واقعات میں 17 پولیس اہلکار شہید اور 14 زخمی ہوئے جبکہ 23 شدت پسند ہلاک اور 32 گرفتار کیے گئے۔سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ٹانک میں 33 شدت پسندی کے واقعات رونما ہوئے، جن میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے جبکہ 16 شدت پسند ہلاک، 4 گرفتار کیےگئے۔دستاویز کے مطابق بنوں میں شدت پسندی کے 22 واقعات میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 9 زخمی ہوئے ہیں جبکہ رواں سال 5 شدت پسند ہلاک اور 13 گرفتار کیےگئے۔سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق لکی مروت میں شدت پسندی کے 18 واقعات میں 5 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے جبکہ 9 شدت پسند ہلاک، 8 گرفتار کیےگئے۔دستاویز کے مطابق جنوبی وزیرستان میں شدت پسندی کے 8 واقعات میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی جبکہ 8 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق ہنگو میں 3 شدت پسند گرفتار کیے گئے جبکہ کرک میں شدت پسندی کے 3 واقعات میں 3 شدت پسند ہلاک اور 4 گرفتار ہوئے۔دستاویز کے مطابق باجوڑ میں شدت پسندی کے14 واقعات میں 11 پولیس اہلکار شہید اور 32 زخمی ہوئے جبکہ خیبرمیں شدت پسندی کے22 واقعات میں 8 شدت پسند ہلاک اور12 گرفتارکیے گئے۔سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق پشاور میں شدت پسندی کے 14 واقعات میں 2 ہلاک اور81 شدت پسند گرفتارکیے گئے جبکہ 7 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »