//

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 8 تا 10 جون بجلی بند رہے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کو ئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں برقی لائنوںپر ترقیاتی کام اور بجلی کھمبوںکی شفٹنگ کاکام کیاجارہاہے۔ اس سلسلے میں مختلف گرڈاسٹیشنوںسے8جون سے 10جون تک(روزانہ)صبح 7بجے سے دن 11بجے تک عارضی طورپربجلی بندرہے گی جن میں کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvسورج گنج بازار، بروری روڈ، اولڈسمنگلی، پی ٹی وی، پی اے ایف، ملک پلانٹ، جی او آر، شہبازٹاون، جناح ٹاون فیڈرزجبکہ سریاب گرڈاسٹیشن کے اے ون سٹی، کرانی، واسا، غازی، ہزارہ ٹاون، جڑسا، سریاب ون ، سریاب ٹو، گرڈکالونی، اولڈلیاقت بازار، اولڈاور نیو جان محمد، خیر بخش مری، جائنٹ روڈ، انڈسٹریل، سرکی روڈ،منی مارکیٹ، چلتن، اولڈسیٹلائٹ ٹاون فیڈرزنیز مری آبادگرڈکے طوغی روڈ، کانسی ون، سید آباد، لیاقت بازارایکسپریس اور سرینا فیڈرزشامل ہیں ۔

اسکے علاوہ 8جون اور9جون کو مری آبادگرڈاسٹیشن کے سٹی اور گلستان فیڈروں سے بھی صبح7بجے سے دن 11بجے تک بجلی بندرہے گی۔ اسی طرح9جون (بروزاتوار) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اسٹیڈیم فیڈرسے صبح7بجے سے 11بجے تک بجلی بندہوگی ۔علاوہ ازیں 10جون کو(بروزپیر) شیخ ماندہ گرڈ کے ائیرپورٹ روڈ، ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، ادیان، داریم، کڈنی سینٹر، خروٹ آباد، دوستین، عمر، چشمہ، تکاتواور واسافیڈروں سے صبح 7بجے سے 11بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ دریں اثناءنیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی) کی جانب سے 220Kvخضدارگرڈاسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمرکی مرمت کاکام کیاجارہاہے اور اس سلسلے میں 9جون اور 10جون کو (روزانہ)صبح5بجے سے دن 11بجے تک پاور ٹرانسفارمرزسے بجلی کی فراہمی متاثرہوگی جس کے باعث تقریباً 70میگاواٹ برقی قلت پیداہوگی جسے لوڈمینجمنٹ کے زریعہ پوراکیاجائے گا۔ تاہم اس دورانیہ میںعارضی بجلی بندش پر زحمت کےلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »