//

کراچی: سمندروں کے عالمی دن پر ” نئی گہرائیوں کو بیدار کرٰیں’ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سمندروں کے عالمی دن پر کراچی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا.

سمندروں کے عالمی دن 2024 کی مناسبت سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (این آئی ایم اے) اور بحریہ یونیورسٹی کراچی نے مشترکہ طور پر سمندر کی اہمیت کا جشن منانے اور اس کے ساتھ پائیدار طریقے سے بات چیت کرنے کے طریقوں کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے “نئی گہرائیوں کو بیدار کریں” کے عنوان سے ایک جامع سیمینار کا انعقاد کیا۔تقریب کا آغاز صدر نیما وائس ایڈمرل (ر) احمد سعید ایچ آئی (ایم) کی استقبالیہ تقریر سے ہوا۔

انہوں نے تمام مہمانوں اور مقررین کو خوش آمدید کہا اور کراچی میں سمندر کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ محض اعداد و شمار سے تحریک شروع نہیں ہوگی، ہمیں کمیونٹیز کو متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں زمین کے اہم ماحولیاتی نظام کی حفاظت کے لئے فطرت کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنا ہوگا تاکہ انسانی، سمندری اور ہمارے ملک کی معیشت کو فائدہ پہنچے۔تقریب کے مہمان خصوصی میئر کراچی مرتضی وہاب تھے۔ چیف ایکزیکٹو وش نیوز اویس اقبال بلوچ صاحب، وائس چانسلر لسبلیہ یونیورسٹی اور مختلف میری ٹائم شعبوں سے تعلق رکھنے والے اہم اسٹیک ہولڈرز و طلبا بھی سیمینار میں موجود تھے۔

واضح رہے کہ سمندری آلودگی کی سماجی جہت کے تحفظ کے حوالے سے زور دیا گیا۔ اگر ہم یہ عزم کر لیں کے اپنے سمندروں صاف رکھا جائے تو ماحولیاتی تبدلی اور گلوبل وارمنگ جیسے مسائل ہمیں درپیش نہیں آسکے گے۔

آخر میں مہمان خصوصی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مہمان مقررین میں شیلڈز دی اور مہمان خصوصی میں یادگاری تحائف تقسیم کیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »