//

فلسطینیوں کی حمایت کا مضبوط پیغام جاناچاہیے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیلی فوج کےہاتھوں خواتین اور بچوں کے اندھا دھند قتل کامشاہدہ کررہی ہے۔ ڈی 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے کہا کہ غزہ میں نہتے عوام کو بربریت کا نشانہ بنایا جارہا ہے، غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے وہ انتہائی تشویشناک اور غیر معمولی سانحہ ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں جو ظلم ہورہا ہے اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، 40 ہزار افراد شہید ہوچکے، دنیا خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کے اندھا دھند قتل کا مشاہدہ کررہی ہے، کئی فلسطینی جان لیوا زخموں کا شکار ہیں یا معذوری کاسامنا کررہے ہیں، امدادی قافلوں پرحملے اور رفح بارڈر کراسنگ پر قبضہ انسانی امداد کو روکنےکے مترادف ہے۔ نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیا،نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے وجود کو نشانہ بنانے کےلیے اسپتالوں اور اہم انفرا اسٹرکچرپربمباری کررہی ہے، عالمی ادارہ صحت کےمطابق غزہ کے 36 اسپتالوں میں سے صرف 12 کام کررہے ہیں، بین الاقوامی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کے حکم پر بلا تاخیرعمل کیا جانا چاہیے، اس سال یہ تیسرا موقع ہےجب 15ججز کے پینل نے ایسا حکم جاری کیا ہے۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ڈی 8 وزرائےخارجہ کے اجتماع سے فلسطینیوں کی حمایت کا مضبوط پیغام جاناچاہیے، ہمیں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری بین الاقوامی کارروائی کےلیے مہم چلانی چاہیے، غزہ کےلیے انسانی امداد کے تمام راستے کھولنے کے لیے ٹھوس کارروائی ہونی چاہیے، پاکستان اپنی طرف سے پہلےہی فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کےلیے امدادی سامان بھیج چکاہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »