//

چمن میں حالات خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چمن میں مظاہروں کی آڑ میں حالات خراب کرنےکی سازش کامیاب نہیں ہوگی.

تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں کو شرپسندوں کی صفوں سے الگ ہوکر قیام امن کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ چمن کی صورتحال سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز اور املاک پر حملہ ناقابل قبول ہے، قانون سے کوئی مبرا نہیں، قانون ہاتھ میں لینے سے گریز کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج آئینی حق ہے، تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی، حکومت صبر و تحمل سے کام لے رہی ہے۔سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ چمن میں درپیش مشکلات اور مسائل گفت و شنید سے حل کرنے کےخواہاں ہیں، مقامی لوگوں کے خدشات دور کرکے مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جعفرآباد: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج

وش ویب: جعفرآبادمیں حفیظ آبادفیڈر پربجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اہل علاقہ سراپااحتجاج۔مظاہرین نے…

عمر ایوب نے نئے مالی سال کے بجٹ کو ’ڈڈو بجٹ‘ قرار دے دیا.

وش ویب:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے نئے مالی سال کے بجٹ…

چین کی سی پیک کو اپ گریڈ کرنے کی بات ، خوش آئند ہے،عطااللہ تارڑ

وش ویب:وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاک ۔ چین دوستی لازوال…

کمیٹی نے بجٹ میں تجویز کردہ الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کردی،فیصل واڈا

وش ویب:سینیٹر فیصل واڈا قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ بیشتر…

Translate »