//

ملک بھر کی طرح کویٹہ میں بھی اس وقت عید قربان کی مناسبت سے بکرا منڈیاں سج گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سنت اِبراھیمی کی ادائیگی کے لیے ہر اہل ایمان کی کوشش ہوتی ہے کے بہتر سے بہتر جانور خدا کی خوشنودی کے لیے راہ حق میں قربان کرے، لیکن ہر بار جانوروں کی قیمتیں اہل ایمان کے واجب فریضے میں حائل ہو جاتی ہیں . ملک بھر کی طرح کویٹہ میں بھی اس وقت عید قربان کی مناسبت سے بکرا منڈیاں سج چکی ہیں جن میں مختلف علاقوں سے جانور لائے گئے ہیں اور چھوٹا سا جانور بھی 30 سے 40 ہزار کے درمیان بتایا جارہا ہے . اس کے علاوہ جو جانور قربانی کے لیے بہتر معلوم ہو رہے ان کی قیمت 50 ہزار سے زائد ہے . کویٹہ کی مویشی منڈیوں میں موجود لوگوں کے کیا تاثرات ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »