//

بلوچستان میں موسم شدید گرم، درجہ حرارت 43 ڈگری کو چھو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں سورج قہر برسا رہا ہے اور شدید گرمی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ماہرین نے شمالی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے جب کہ خضدار، قلات، لسبیلہ، جھل مگسی، سبی، نصیر آباد، ڈیرہ بگٹی ، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، ژوب، تربت، گوادر، خاران، آواران، کیچ اور پنجگور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ قلات میں 28، زیارت میں 23، ژوب میں 33، چمن میں 35 ، سبی اور تربت میں 43، نوکنڈی میں 40، ساحلی علاقے جیوانی میں 33 اور گوادر میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان کا بجٹ مسترد کرتا ہوں ‘ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں چیلنج کرونگا ‘ اسد بلوچ

وش ویب: سربراہ بی این پی عوامی اسد بلوچ کا بلوچستان اسمبلی سے واک آؤٹ…

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے ریسرچ سینٹر کا افتتاح

وش ویب: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے ریسرچ سینٹر کا…

تربت: مسلح افراد کا لیویز تھانہ ہوشاب پر حملہ

وش ویب: تربت میں مسلح افراد کا لیویز تھانہ ہوشاب پر حملہ ہوا. تفصیلات کے…

بارکھان: شب شدید ہواؤں کے باعث مین بجلی کا کھمبا گر گیا

وش ویب: بارکھان کے علاقے چھپر کے مقام پہ گزشتہ شب شدید ہواؤں کے باعث…

اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیں،ضیاء لانگو

وش ویب: بی اے پی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیرداخلہ میرضیا اللہ لانگو نے…

Translate »