//

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماﺅں کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماﺅں کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک، ملکی، سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماﺅں کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک، ملکی، سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. اسلام آباد میں باپ پارٹی کے رہنماﺅں کی پارٹی کے مرکزی صدر ایم این اے نوابزادہ خالد خان مگسی، شہزاد صالح بھوتانی، سابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی، منظور خان کاکڑ، ممبر صوبائی اسمبلی پرنس آغا عمر احمد زئی، سینیٹر قادر خان، سابق اسپیکر میر جان جمال کے مابین ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت بلوچستان کے حوالے سے اہم امور زیر بحث لائے گئے اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »