//

سرفراز بگٹی سے کوریا کے سفیر کی ملاقات، بلوچستان میں سرمایہ کاری اور سیاحت سے متعلق گفتگو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں نے بلوچستان میں سیاحت آئی ٹی لائیو اسٹاک سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے معزز مہمان سفیر کے ذریعے کورین سرمایہ کاروں کو بلوچستان کے دورے کی دعوت و مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کی قومی معیشت میں بلوچستان کا کلیدی کردار ہے بلوچستان کی طویل ساحلی پٹی ، فشریز، لائیو اسٹاک منرل اینڈ مائینز اور سیاحت کے شعبوں میں یہاں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں وزیر اعلی نے یقین دلایا کہ کورین سرمایہ کاروں کو بلوچستان میں سازگار ماحول اور مکمل تحفظ فراہم کریں گے اور سرمایہ کاری میں ہر ممکن سہولت دیں گے ۔میر سرفراز بگٹی نے کورین سفیر کو آگاہ کیا کہ صوبائی حکومت 30 ہزار جوانوں کو ہنر مندی کی تربیت فراہم کرکے بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا جامع پلان تشکیل دے رہی ہے جس سے نہ صرف یہ نوجوان اپنے خاندانوں کی کفالت کا ذریعہ بنیں گے بلکہ زر مبادلہ کی ترسیل کے باعث ملکی معیشت کے استحکام کا سبب بھی ثابت ہوں گے .

وزیر اعلی بلوچستان نے کوریا کی جانب سے کوئٹہ میں آئی ٹی پارک کی تعمیر کے منصوبے کو سراہتے ہوئے اسے دور جدید کے تقاضوں کے مطابق بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے مثبت مواقعوں کی فراہمی کی اہم پیش رفت قرار دیا میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان اور کوریا کے درمیان مثالی تعلقات کو قدر کی نگاہ دیکھتے ہیں اور تجارتی و سفارتی سطح پر ان تعلقات کو مزید پائیدار اور مستحکم بنایا جائے گا ملاقات میں جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون نے سیاحت آئی ٹی انفراسٹرکچر لائیو اسٹاک فشریز سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مختلف ثقافتوں کا گلدستہ ہے ، جس میں بلوچستان کا کلچر نہایت نمایاں اور منفرد ہے کوریا بلوچستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا خواہش مند ہے ملاقات میں وزیر اعلی بلوچستان اور کورین سفیر نے مختلف شعبوں میں باہمی اشتراک اور تعاون کے فروغ پر اتفاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے اختتام پر سونیئرز کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »