//

چمن: مال روڈ پر ایک بار پھر مظاہرین اور سیکورٹی فورسیز آمنے سامنے شدید فائرنگ کی آوازوں سے شہر گوج اٹھا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چمن میں مظاہرین دھرنے میں شریک اپنے رہنماؤں کی گرفتاری پر مشتعل ہوگئے، مال روڈ پر ایک بار پھر مظاہرین اور سیکورٹی فورسیز آمنے سامنے شدید فائرنگ کی آوازوں سے شہر گوج رہی ہے چمن شہر میں معمولات زندگی معدوم ہو رہ گئے ہیں صبح مظاہرین اور سیکورٹی فورسیز کی درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہوئے تھے اس وقت بھی سول ہسپتال چمن میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے کشیدگی تاحال برقرار کویٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک کی روانی جاری رکھنے کیلیے فورسیز کی تعداد تعینات ہے مشعل افراد پرلت کے مشران کی رہائ کا مطالبہ کررہے ہیں
ذرائع کے مطابق مظاہرین نے سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر حملے شروع کر دیے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا، جبکہ جھڑپوں میں 17 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 40 افراد زخمی ہوگئے، جس سے بدامنی پورے سرحدی شہر میں پھیل گئی، مظاہرین نے ریلیاں نکالیں اور احتجاج کیا جبکہ شہر کو بند بھی کر دیا گیا ۔ حکام نے بتایا کہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مظاہرین نے کوئٹہ کو قندھار سے ملانے والی قومی شاہراہ سمیت اہم سڑکوں کو بلاک کرنے کی کوشش کی اور رکاوٹیں لگا کر ٹریفک میں خلل ڈالا۔
تاہم مقامی انتظامیہ نے پولیس، لیویز اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں سمیت سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا اور رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک کو بحال کیا۔

واضح رہے حکومت کی جانب سے صرف درست پاسپورٹ اور ویزہ رکھنے والوں کو ہی چمن سرحد پار کرنے کی اجازت دینے کے لئے حکومتی فیصلے کے خلاف چمن میں ایک ماہ سے جاری دھرنے میں شریک رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا، اس سے قبل پاکستانی اور افغان اپنے شناختی کارڈ دکھا کر سرحد پار کرتے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »