وش ویب:پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔اس حوالے سے جاری وزارت ریلوے کے اعلامیہ کے مطابق دستخط 27ویں سینٹ پیٹرز برگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر ہوئے۔ مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) کے تحت اس شعبے میں کام کرنے والی متعلقہ کمپنیوں کے درمیان مستقبل میں تعاون بھی ہوگا۔ اعلامیہ کے مطابق معاہدے کا مقصد بین الاقوامی کارگو ٹرانسپورٹ کو فروغ دینا اور سہولت فراہم کرنا ہے۔ مفاہمت پر دستخط پاکستانی سفیر محمد خالد جمالی اور روس کے ڈپٹی وزیر ٹرانسپورٹ نے کیے۔
پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے