//

وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے پاک چین دوستی کو بے مثال قرار دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے، دونوں ممالک نے ٹیلی ویژن، فلم، ٹرانسپورٹ،انفراسٹرکچر، صنعت، زراعت، صحت، سماجی واقتصادی ترقی و باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے۔چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے کہا کہ ہماری دوستی آزمائش کی ہرگھڑی میں پوری اتری ہے، ہم پاکستان کے ساتھ مضبوط اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں۔چینی وزیر اعظم لی چیانگ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات کے خواہاں ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »