وش ویب:کراچی سٹی کورٹ نے معروف سماجی کارکن صارم برنی کو بچوں کی اسمگلنگ کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پرپیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں بچوں کو غیرقانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران ایف آئی اے نے معروف سماجی کارکن صارم برنی کوعدالت میں پیش کیا۔
ایف آئی اے کی جانب سے صارم برنی کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کی استدعا کی گئی، تفتیشی افسر نے عدالت سے درخواست کی ’صارم برنی سے بچوں سے متعلق تفتیش کرنی ہے، جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے‘۔
سماعت کا آغاز ہوا تو صارم برنی کے وکلا نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا ’صارم برنی کی معاشرے کیلئے خدمات نمایاں ہیں، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا گرفتار کرلیا گیا‘۔
وکلا نے عدالت کو بتایا کہ صارم برنی کو سماجی خدمات پر ایوارڈز مل چکے ہیں، وہ کوئی غلط کام کا تصور نہیں کرسکتے، مقدمہ ہی جھوٹا ہے، تفتیشی افسر کے پاس الزامات کے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں، صارم برنی کے خلاف کیس نہیں بنتا، رہا کیا جائے۔تفتیشی افسر نے کہا کہ ہمیں صارم برنی کا بیان ریکارڈ کرنا ہے، اس لئے ریمانڈ دیا جائے، شریک ملزمان کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کرنی ہے، اگر ہمیں کسٹڈی نہیں دی گئی تو شواہد ضائع کیےجانے کا خدشہ ہے۔بعد ازاں، عدالت نے صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کردی، عدالت نے صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کرتے ہوئے تفتیشی افسرسے آئندہ سماعت پرپیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ایف آئی اے نے صارم برنی کو امریکا سے واپسی پر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا تھا۔ایف آئی اے ذرائع نے بتایا صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں، کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی۔
سماجی کارکن صارم برنی بچوں کی اسمگلنگ کیس میں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حوالے..
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے