//

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوراندھی ،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوراندھی ،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے.

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوراندھی ،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے. خضدار، قلات، جھل مگسی، سبی،نصیر آباد، جعفر آباد، اوستہ محمد، ڈیرہ بگٹی، بارکھان، موسی ٰ خیل، شیرانی، ژوب اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔کوئٹہ میں درجہ حرارت 33،قلات میں 32 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا. گوادر میں 35 سینٹی گریڈ ریکارڈ، تربت میں درجہ حرارت 42 سبی میں 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔نوکنڈی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »