//

انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان کے ساتھ سنٹرل پولیس آفس میں چیف کلکٹر کسٹمز کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کے ساتھ سنٹرل پولیس آفس میں چیف کلکٹر کسٹمز محمد یعقوب ماکو نے ملاقات کی.

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کے ساتھ سنٹرل پولیس آفس میں چیف کلکٹر کسٹمز محمد یعقوب ماکو نے ملاقات کی. ملاقات میں طے پایا کہ کوٹیہ کیپیٹل پولیس اور کسٹمز کا محکمہ مشترکہ چیکنگ کا نظام بنائیں گے،جس کے تحت نان کسٹم پیڈ لگژری گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی ۔پکڑی جانے والی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو کسٹمز کے حوالہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »