//

12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان، قومی اقتصادی کونسل تاحال تشکیل نہ پا سکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: – وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ہفتے بجٹ پارلیمان میں پیش کیے جانے کا امکان لیکن ابھی تک قومی اقتصادی کونسل تشکیل نہیں دی جا سکی ہے۔

پارلیمان میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہونا ضروری ہے جس میں بجٹ کے خدوخال کی منظوری دی جاتی ہے، اس کے بعد بجٹ سروے میں لانچ کیا جاتا ہے۔وفاقی بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائے گا حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ چین 8 جون تک جاری رہے گا، موجودہ صورتحال کے پیش نظر وفاقی بجٹ کے 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ چین کے بعد قومی اقتصادی کونسل تشکیل دی جائےگی، وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دیں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن قومی اقتصادی کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا اور پھر قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس بلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کونسل کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے، چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کونسل ممبر ہوتے ہیں جبکہ وفاقی اور چاروں صوبائی وزرائے خزانہ بھی کونسل کے ارکان ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »