//

یکم جون بلوچ نامور شاعر اور ادیب پروفیسر صبا دشتیاری کی برسی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

(وش ویب) پروفیسر صبا دشتیاری 2 سمبر 1953 میلادی ءَ ماری پور پیدا ہوئی ، صبا دشتیاری اصل نام غلام حسین تھا
انھون بنیادی تعلیم نیا ابادی کے جمال پرائمری اسکول سے 1965 پاس کی ، انھون نے میٹرک 1971 مکمل کیا ، مزید تعلیم کےلئے کراچی کے ایس ایم کامرس کالج میں 1973 مکمل کیا ،انٹرمکمل کرنے کے بعد انہوں ںے دینہ مدرسہ الجامتہ الاسلامیہ کے دوران انھون نے سال 1976 بی اے پرائیوٹ کا امتحان پاس کیا اور صبا دشتیاری صاھب نے خانہ فرہنگ سے فارسی زبان سیکھا اور سرٹیفکٹ حاصل کیا 1978 مین انہون نے شعبہ اسلامیات مین ایم اے پرائیوٹ پہلی ڈویژن میں پاس کیا ،
صبا دشتیاری کو تفسیر ، فقہ ، لبزانک ، نفسیات اور فلسہ میں مہارت حاصل تھی ، اس کے ساتھ ساتھ ان کع کہیں زبانون میں بھی مہارت حاصل تھی جن میں بلوچی ، اردو ، سندھی ، ھندی ، انگریزی اور فارسی شامل ہیں ، ان کی پسندیدہ چیزوں میں ازمانکاری تھی ساتھ ہی شاعری بھی کرتے تھے ۔

صبادی دشتیاری کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ انھون نے سید ہاشمی ریفرنس کتابجاہ ” کی بنیاد رکی زندگی کی آخری لمحہ تک وہ کتاب سے منسلک رہے ، وہ سید ہاشمی میں رابطہ سیکرٹری کے عہدے فائز رہے ، ان کے ساتھ ہی وہ کہیں کتابوں کے مصنف تھے ان کتابوں میں فلسفہ اسلام یونان گل کار ءُ چکنکار آس ءُ آسیب ،بلوچی زبان ءُ لبزانک ، سید ہاشمی زبان ءُ لبزانک ،اگہی ءِ واب شامل ہیں
صبا دشتیاری کو 2011 فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ، ان کو لیاری کے پرانیں قبرستان میں سپردخاک گیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »