//

ہم اب بھی کہتے ہیں اسی ریٹ کو رہنے دیا جائے بصورت دیگر ہم مجبوراً احتجاج کا راستہ اپنائیں گے ، تندور ایسوسی ایشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ کویٹہ پریس کلب میں تندور ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تندور ایسوسی ایشن کے صدر نعیم خلجی نے کہا ہے کہ پندرہ دن پہلے روٹی کی قیمت پچاس روپے تھی، ڈپٹی کمشنر نے ہمیں بلا کر کہا کہ روٹی کی قیمت کم کریں ڈپٹی کمشنر کی درخواست پر نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 40 روپے کردی لیکن اگلے روز ہم نے دیکھا کہ اخبار میں انہوں نے فی روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کی جو ہمیں کسی صورت بھی قبول نہیں اور نہ ہی ہم اس ریٹ پر روٹی فروخت کریں گے کیونکہ گیس بجلی کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے , انہوں نےمزید کہا کہ جس طرح الیکشن میں رزلٹ کو تبدیل کردیا گیا اسی طرح اب ڈپٹی کمشنر نان بائیوں کے ساتھ کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا ڈپٹی کمشنر نے بیان جاری کیا کہ 200 نان بائیوں کو گرفتار کیا گیا ہے مگر اس بیان میں کوئی صداقت نہیں۔ انتظامیہ رات کے وقت تندوروں پر چھاپے مار رہی ہے اور مبینہ طور پر 10 ہزار روپے لے کر تندور مالکان کو چھوڑ رہی ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ مجسٹریٹ ایک ایک تندور مالک سے پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ لے رہے ہیں اور تمام مجسٹریٹ چور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ڈپٹی کمشنر اور ان کے ماتحت مجسٹریٹ نے اپنا رویہ تبدیل نہیں کیا تو ہم ڈپٹی کمشنر آفس کو ہی بند کردیں گے کیونکہ اس وقت آٹا واقعی سستا ہوا ہے لیکن بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اسی طرح لیبر کی تنخواہوں میں بھی گرمی کے حساب سے اضافہ ہوا ہے ہم کسی صورت بھی ڈپٹی کمشنر کے کہنے پر 30 روپے میں روٹی فروخت نہیں کریں گے، اگر انہوں نے اپنا چھاپوں کا سلسلہ بند نہیں کیا تو ہم ایسا احتجاج کریں گے کہ پھر ان کو سمجھ آجائے گا۔ ہم اب بھی کہتے ہیں کہ ہم نے رضاکارانہ طور پر روٹی کا ریٹ پچاس روپے سے چالیس روپے کردیا ہے اسی ریٹ کو رہنے دیا جائے بصورت دیگر ہم مجبوراً احتجاج کا راستہ اپنائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »