//

کل سپریم کورٹ میں نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی آن لائن پیش ہوں گے،بیرسٹر گوہر علی خان ن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ کل سپریم کورٹ میں نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی آن لائن پیش ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا کہا، ابھی تک اجازت نہیں دی گئی، کل بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ایف آئی اے نوٹس پر مجھے، عمر ایوب اور رؤف حسن کو انکوائری کیلئے طلب کیا گیا تھا، میں ایف آئی اے میں پیش ہوگیا، ایک گھنٹہ ایف آئی اے کے سوالات کے جوابات دیے۔انہوں نے کہا کہ رؤف حسن سے بھی تفتیش کی گئی ہے جبکہ عمر ایوب کی جانب سے بذریعہ وکیل تحریری جواب دیا گیا، ایف آئی اے نے دوبارہ بلایا تو آئیں گے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عوام کا مینڈیٹ چوری نہیں ہونا چاہیے، بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »