//

ملک میں بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم رہنے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سبی اور دادو میں درجہ حرارت 46، موہن جودڑو، خیرپور، ڈی جی خان میں 45، رحیم یار خان، سکھر، اوکاڑہ، نوابشاہ کوٹ ادو، خانیوال، ڈی آئی خان، دالبندین میں 44، مظفر آباد 42، لاہور 41، اسلام آباد، پشاور 39، کوئٹہ 38، کراچی 35 اور گلگت میں 31 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔مزید برآں ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »