//

عالمی یوم ماحولیات: کراچی کا واحد سرسبز علاقہ ملیر بھی انسانی سرگرمیوں سے متاثر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: دنیا آج ماحول میں بہتری ، خستہ حال زمینوں کی بحالی اور خشک سالی کے خلاف اقدامات اٹھانے کی ضرورت اجاگر کرنے کیلئے ماحول کا دن منارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا آج ماحول میں بہتری ، خستہ حال زمینوں کی بحالی اور خشک سالی کے خلاف اقدامات اٹھانے کی ضرورت اجاگر کرنے کیلئے ماحول کا دن منارہی ہے. دوسری جانب کراچی کا علاقہ ملیر شہر کا واحد سرسبز علاقہ ہے مگر یہ بھی موسمیاتی تبدیلی سمیت ارگرد بڑھتی انسانی سرگرمیوں سے متاثر ہورہا ہے، ملیر کے کئی باغات اجڑ چکے ہیں اور جو باقی ہیں وہ بقا کی جنگ لڑرہے ہیں۔ادھر پچھلے 20سال میں ملتان کے درجہ حرارت میں 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضا فہ دیکھا گیا، باغات کی کٹائی اور زرعی زمین کا کمرشل اس کی استعمال کی بڑی وجوہات ہیں، ماحولیاتی تبدیلیوں سے بلوچستان بھی متاثر ہوا ہے،کوئٹہ میں پچھلے 2 برسوں کے دوران بارشوں کے باوجود پانی کی کمی کے خطرات پائے گئے۔مزید برآں خیبرپختونخوا حکومت نے بلین ٹری سونامی منصوبے کے بعد بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد نے شکار پر پابندی عائد کر دی

وش ویب:ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پر قسم کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے. ڈپٹی…

کراچی: اسٹیل ٹاؤن تفتیشی پولیس کی بڑی کارروائی، اغواء میں ملوث 2 ملزم گرفتار

وش ویب: اسٹیل ٹاؤن تفتیشی پولیس کی بڑی کارروائی، ایڈیشنل ایس ایچ او حبیب اللہ…

گرینڈ الائنس 15 نومبر کے بعد اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گی

وش ویب: کوئٹہ میں بیوگا اور گرینڈ الائنس کی رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔…

صیہونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پرسزا ہوگی، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں بل منظور

وش ویب: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صیہونیت کی تبلیغ اور اس کی…

Translate »