//

سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات: شاہ محمود سے تفتیش کا دوسرا دور مکمل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سے لاہور میں درج سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کا دوسرا دور مکمل ہوگیا۔

لاہور سے آئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روالپنڈی کی اڈیالہ جیل میں لاہور میں درج سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کا دوسرا دور مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئی۔ایس پی عثمان کی سربراہی میں جے آئی ٹی آج دوپہر سوا 12 بجے اڈیالا جیل پہنچی تھی، جے آئی ٹی میں انسپکٹرز عالم، ولید،مالک، محمد ارحم شامل تھے۔اس کے علاوہ اےایس آئی ایوب، شاہد اور اہلکار اظہر بھی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کا حصہ تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی نے سوا 2 گھنٹے تک شاہ محمود قریشی سے مختلف سوالات کیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »