//

کورٹ نے گندم خریداری کےمعاملے پر فریقین کو 6 جون کو طلب کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب‌: بلوچستان ہائی کورٹ میں گندم کی خریداری میں مبینہ بےضابطیوں کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بین نے کیس کی سماعت کی عدالت نےدرخواست کوقابل سماعت قرار دیتے ہوئے ،ڈی جی فوڈ کو عدالت میں طلب کر لیا بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبے میں گندم کی خریداری کےخلاف حکم امتناع جاری کردیا،اور محکمہ خزانہ کو گندم خریداری کےلئےمحکمہ خوراک کو فنڈز نہ جاری کرنےکاحکم دے دیا ہائی کورٹ نے گندم خریداری کےمعاملے پر فریقین کو 6 جون کو طلب کرلیا.

واضح رہے ہائی کورٹ نے گندم خریداری کےمعاملے پر حکم امتناع ایک شہری محمد صادق کی درخواست پر جاری کیا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »