//

چین میں کل بزنس فورم میں بڑی تعداد میں چینی کمپنیاں شرکت کریں گی: احسن اقبال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب؛ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چینی شہر شینزن میں 5 جون کو بزنس فورم میں پاکستانی و چینی کمپنیوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

وفاقی وزیرِمنصوبہ بندی احسن اقبال نے یہ بات چین روانگی سے قبل ویڈیو بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ فورم میں پاکستان اور چینی کمپنیوں کے مابین تعاون اور شراکت داری کی مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔احسن اقبال نے یہ بھی بتایا ہے کہ چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے مابین شراکت داری سے پاکستان میں سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »